پاکستانفیچرڈ پوسٹ

دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کورونا وائرس کی تیسری لہر، پاکستان میں 4 ماہ کے بعد بھارت جیسی قیامت؟ ہولناک پیش گوئی نے حکومت اور شہریوں کے ہوش اڑا کر رکھ دیئے

لوگ اس مرتبہ عید سادگی سے منائیں‘کورونا کی موجودہ لہر میں لوگ میں پہلے سے کئی گنا زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، پروفیسر جاوید اکرم

دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کورونا وائرس کی تیسری لہر، پاکستان میں 4 ماہ کے بعد بھارت جیسی قیامت؟ ہولناک پیش گوئی نے حکومت اور شہریوں کے ہوش اڑا کر رکھ دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وی سی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم نے کورونا کی آئندہ نسل کا خطرناک ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی آئندہ لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ہوگئی۔ کورونا کے جو حالات بھارت میں ہوں وہی چار ماہ بعد پاکستان میں میں ہوتے ہیں۔احتیاط نہ کی گئی تو آئندہ چار ماہ بعد حالات بھارت جیسے ہو سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ لوگ اس مرتبہ عید سادگی سے منائیں۔ کورونا کی موجودہ لہر میں لوگ میں پہلے سے کئی گنا زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔وی سی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے مزید کہا کہ کورونا کی 9 اقسام اس وقت لوگوں کو متاثر کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.