پاکستان

کورونا کی روک تھام کے لئے طورخم بارڈر بند

کورونا کی روک تھام کے لیے طورخم سرحدی گزرگاہ پر آج سے آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔

افغان شہریوں کے پاکستان میں داخلے پر آج سے 20 مئی تک پابندی عائد کی گئی ہے اور طورخم بارڈر پر صرف پاکستانی شہری ملک میں داخل ہو سکیں گے۔سرحدی گزرگاہ پر محکمہ صحت کا عملہ اور ایف سی اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.