پاکستان

کورونا کے وار جاری; مزید 119 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 119 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44838 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4113 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 119 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.17 فیصد رہی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.