پاکستان

خوشاب الیکشن؛پولنگ اسٹیشن میں بچے کی پیدائش

خوشاب کے ضمنی الیکشن میں مرکزِ صحت کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کردیا گیا۔

خوشاب میں واقع دیہی مرکزِ صحت کو پولنگ اسٹیشن نمبر 81 میں تبدیل کیا گیا ہے جہاں ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔مرکزِ صحت میں جہاں ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں وہیں اس دوران لیبر روم میں بھی کام جاری ہے جہاں خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.