پاکستان

عید ملن پارٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ فردوس عاشق اعوان نے حیران کن اعلان کر دیا

پنجاب بھر میں کہیں عید کے اجتماعات نہیں ہوں گے اور کوئی سیاست دان اپنے ڈیرے پر عید ملن نہیں کرسکے گا

عید ملن پارٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ عید پر روایتی جھپیاں ہوں گی یا نہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے حیران کن اعلان کر دیا

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے رمضان کے بعد عید کیلئے بھی کورونا ایس او پیز کا اعلان کردیا۔ فردوس عاشق کا کہنا تھاکہ پنجاب بھر میں کہیں عید کے اجتماعات نہیں ہوں گے اور کوئی سیاست دان اپنے ڈیرے پر عید ملن نہیں کرسکے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس بار نہ عید ملن پارٹیاں ہوں گی، نہ روایتی جھپیاں ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.