پاکستان

ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری‘ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کتنی ہلاکتیں ہوئیں اور کتنے نئے کیسز آئے، دل کو ہلا دینے والی رپورٹ منظر عام پر آگئی

ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد وائرس سے انتقال کرگئے

ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری‘ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کتنی ہلاکتیں ہوئیں اور کتنے نئے کیسز آئے، دل کو ہلا دینے والی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48103 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4109 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے۔ سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.54 فیصد رہی۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 18797 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 54240 تک پہنچ چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.