پاکستان

وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم کے دورے کے دوران عالمی اور علاقائی امور پر گفتگو ہوگی جبکہ وزیراعظم اعلی سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے

وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔وزیراعظم کے دورے کے دوران عالمی اور علاقائی امور پر گفتگو ہوگی جبکہ وزیراعظم اعلی سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.