پاکستان

بشیرمیمن کےانکشافات درست،امیرمقام کا تہلکہ خیزدعویٰ

مسلم لیگ نون کےرہنما کا کہنا ہےکہ ہمارے تحفظات اوربشیرمیمن کےانکشافات درست ثابت ہوگئے

بشیرمیمن کےانکشافات درست،امیرمقام کا تہلکہ خیزدعویٰ،کھوج نیوزذرائع کےمطابق مسلم لیگ نون کے رہنما امیرمقام کا کہنا ہےکہ ہمارے تحفظات اوربشیرمیمن کےانکشافات درست ثابت ہوگئے۔ پشاورسےجاری کیئےگئےبیا ن میں مسلم لیگ نون کےرہنما امیرمقام نےپارٹی صدراورقائدِ حزبِ اختلاف شہبازشریف کوروکنےکی مذمت کی ہے۔ امیرمقام کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہبازشریف کوایئرپورٹ پرروکنا بدنیتی اوراختیارات کا ناجائزاستعمال ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.