پاکستان

عیدالفطرکب ہوگی؟فواد چوہدری کا دعویٰ سامنے آگیا

وزیرِاطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہےکہ عید 14 مئی بروزجمعہ ہوگی

عیدالفطرکب ہوگی؟فواد چوہدری کا دعویٰ سامنے آگیا،وفاقی وزیرِاطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہےکہ عید 14 مئی بروزجمعہ ہوگی،جس کا اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔ یہ بات وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات فواد چوہدری نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری کیئےگئےاپنے بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ اگرچہ عید کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی نےکرنا ہےتاہم وزارتِ سائنس وٹیکنالوجی کےبنائےگئےکیلنڈراوررویت ایپ کےمطابق چاند 13 مئی کونظرآجائےگا جبکہ عید 14 مئی کوہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.