پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عیدالفطر:سرکاری اداروں کوچھٹیاں کرنےکی اجازت نہیں ہوگی؟

عیدالفطرکےموقع پرکون کون سےسرکاری اداروں کوچھٹیاں کرنےکی اجازت نہیں ہوگی؟ناقابل یقین خبرآنےکےبعد ملازمین میں بڑی ہلچل پیدا ہوگئی

عیدالفطرکےموقع پرکون کون سےسرکاری اداروں کوچھٹیاں کرنےکی اجازت نہیں ہوگی؟ناقابل یقین خبرآنےکےبعد ملازمین میں بڑی ہلچل پیدا ہوگئی،کھوج نیوزکےمطابق قومی ادارہ صحت نے عید پربھی چھٹیاں نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ادارہ صحت کےحکام کا کہنا ہےکہ ویکسین کی تیاری شروع کرچکےہیں،عید پرچھٹیوں کےباعث ویکسین کی تیاری میں تاخیرنہیں کرنا چاہتے،اس لیےاین آئی ایچ کےاعلیٰ حکام اورویکسینین ڈپارٹمنٹ عید پرموجود رہےگا۔ حکام نےکہا کہ ٹیسٹنگ کےدوران کسی صورت بھی چھٹی نہیں کی جاسکتی، ویکسین کی ٹیسٹنگ کےلیے 15 دن اہم ہیں، 15 دن کےدوران ویکسین کی عالمی معیارکےمطابق ٹیسٹنگ جاری رکھیں گے۔ انہوں نےمزید کہا کہ مئی کےاختتام تک ویکسین عوام کےلیےدستیاب ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.