پاکستان

سندھ میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟فیصلہ ہوگیا

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبہ بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ 

ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں انہوں نے اعلان کیا کہ سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رہیں گے۔سعید غنی کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آن لائن کلاسز اور دیگر ذرائع سے تعلیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔

صوبائی وزیر سندھ نے تحریر کیا کہ تعلیمی ادارے کے سربراہ پرنسپل یا ہیڈ ماسٹر کچھ اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کو بلا سکیں گے، تعلیمی سلیبس کسے متعلق گائیڈ لائنز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.