پاکستان

چھٹیاں ختم؛لاہور کے تمام ویکسینیشن سنٹر دوبارہ کھل گئے

لاہور میں کورونا وائر س کی ویکسی نیشن کے لئے قائم کئے گئے تمام سنٹرز کھول دیئے گئے۔

ایکسپو سینٹر ،سپورٹس کمپلیکس ، والٹن ریلوے ڈسپنسری، پی کے ایل آئی اور دیگر دس ویکسی نیشن سینٹر پرکورونا ویکسین لگائی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دو روز بعد آج پھر سے شہریوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے،عوام الناس کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ان سینٹرز میں جا سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.