پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کورونا وباء پر اپنی نااہلی کا ملبہ ڈالنے کی عمران خان کی کوشش ناکام، آڈیٹر جنرل رپورٹ پر پردہ کیوں ڈالاگیا؟ بلاول بھٹو بڑے راز سے پردہ اٹھا کر پی ٹی آئی کی دھجیاں بکھیر دیں

عمران خان اپنا کوئی ایک کارنامہ بتائیں جس سے عوام کو فائدہ ہوا ہو، وزیراعظم الزامات، دعوؤں، وعدوں اور یوٹرن کے علاوہ کچھ نہیں کرسکے

کورونا وباء پر اپنی نااہلی کا ملبہ ڈالنے کی عمران خان کی کوشش ناکام، آڈیٹر جنرل رپورٹ پر پردہ کیوں ڈالاگیا؟ بلاول بھٹو بڑے راز سے پردہ اٹھا کر پی ٹی آئی کی دھجیاں بکھیر دیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنا کوئی ایک کارنامہ بتائیں جس سے عوام کو فائدہ ہوا ہو، عمران خان الزامات، دعوؤں، وعدوں اور یوٹرن کے علاوہ اب تک کچھ نہیں کرسکے۔ آڈیٹر جنرل رپورٹ پرپردہ ڈالنے سے عمران خان کی کرپٹ حکومت کے کرتوت چھپ نہیں سکتے۔ ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ کورونا وبا پر اپنی نااہلی کا ملبہ ڈالنے کی عمران خان کی کوشش کو ناکام بنائیں گے، ملک اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا کررہا ہے اور عمران خان اپوزیشن پر الزامات لگانے میں مصروف ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بڑے کاروباری سیکٹرز کو مراعات دینے سے عام آدمی کی معاشی حالت بہتر نہیں ہوسکتی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.