پاکستان

کراچی سے مشہور ڈاکٹر اغوا؛پولیس تلاش میں ناکام

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے نجی کلینک  کے ڈاکٹر کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ اغوا کا مقدمہ مغوی ڈاکٹر فرخ حسن کے بھائی کی مدعیت میں درخشاں  تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔مدعی نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی پرائیویٹ کلینک میں بطور ڈاکٹر کام کرتا ہے، 2 روز قبل گھر والوں کو  دوست سے ملنے کا کہہ کر گیا تھا لیکن اس کے بعد سے وہ غائب ہے۔

مدعی کے مطابق اس کے بھائی کا موبائل فون بھی بند جارہا ہے اور انہیں شبہ ہے کہ نامعلوم ملزمان نے ان کے بھائی کو اغوا کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.