پاکستان

شہبازشریف نےفائنل راؤنڈ کھیلنے کےپلان پرکام شروع کردیا

اپوزیشن لیڈر نےآصف علی زرداری اوربلاول بھٹوسمیت تمام اپوزیشن قائدین کوعشائیےکی دعوت دے دی

شہبازشریف نےفائنل راؤنڈ کھیلنے کےپلان پرکام شروع کردیا،مسلم لیگ ن کےصدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نےآصف علی زرداری اوربلاول بھٹوسمیت تمام اپوزیشن قائدین کوعشائیےکی دعوت دے دی ہے ۔ کھوج نیوزرپورٹ کےمطابق قائد حزب اختلاف شہبازشریف سیاسی محاذ پرمزید سرگرم نظرآرہےہیں،اورانہوں نےپی ڈی ایم کومکمل بحال کرنےکےلئےکوششیں شروع کردی ہیں۔ لیگی ذرائع کےمطابق شہبازشریف نےآصف زرداری اوربلاول بھٹوسمیت تمام اپوزیشن قائدین کوعشائیےکی دعوت بھی دی ہے،اورانہوں نےتمام اپوزیشن رہنماو¿ں کےلئےپیر 24 مئی کو اسلام آباد میں رات کےکھانےکا انعقاد کرنا ہے، وہ عشائیےکےدوران پیپلزپارٹی کوپی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت پرقائل کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.