پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کون بنےگا وزیراعظم؟تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا

آئندہ عام انتخابات کب اورکیسےہوں گے،عمران خان،شہبازشریف یا بلاول بھٹو،کون بنےگا وزیراعظم؟تہلکہ خیزدعویٰ کردیا گیا

آئندہ عام انتخابات کب اورکیسےہوں گے،عمران خان،شہبازشریف یا بلاول بھٹو،کون بنےگا وزیراعظم؟تہلکہ خیزدعویٰ کردیا گیا ، سینئرصحافی ہارون رشید کا کہنا ہےکہ جہانگیرترین اورعمران خان دونوں کے پاس صلح کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ان کے دو طرح کے مطالبے تھے وہ مان لیے گئےہیں۔علی ظفرپرجہانگیرترین اورعمران خان دونوں مطمئن تھے۔علی ظفرنے انکوائری کرکے زبانی رپورٹ دے دی ہے، تحریری رپورٹ دینے سےوہ گریز کررہے ہیں۔علی ظفرنے یہ کہا ہے کہ جہانگیرترین کو سنگل آؤٹ کر کے کیسے مقدمہ چلا سکتے ہیں، لیکن اگر انتخابات ہوتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ کے لئےعمران خان اول بلاول بھٹوکی بجائے شہبازشریف زیادہ بہتر چوائس ہونگےاوروہ اگلے وزیراعظم ہو سکتے ہیِں۔ ایک سوال پرانہوں نے کہا کہ اگرحکومت کی یہی صورتحال رہتی ہے یا صورتحال میں بگاڑبڑھتا رہا تو میرے خیال سے اگلےسال فروری یا مارچ میں الیکشن ہوجائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.