پاکستان

مائرہ قتل کیس ؛ نامزد ملزم ظاہر جدون کو پولیس نے گرفتار کر لیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

کھوج ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جدون اپنے بھائی اورکزن کےساتھ پولیس کے سامنے شامل تفتیش ہونے کے لیے خود پیش ہوا جس پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

ملزم 3 مئی کو درج مائرہ کے قتل کے مقدمہ میں نامزد ہے جبکہ مائرہ قتل کیس میں دوسرا ملزم سعد امیربٹ اوراقراپہلے ہی پولیس حراست میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.