پاکستان

کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی۔

ذرائع  کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی فلائٹ ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچی ہے جس میں چین سے سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں لائی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ویکسین کو ای پی آئی اے مرکزی ویئر ہاؤس منتقل کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.