پاکستان

پیپلز پارٹی نے شہباز شریف کی دعوت قبول کرلی

پیپلز پارٹی نے شہباز شریف کی دعوت قبول کرلی

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے آج اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا جس میں پیپلز پارٹی کا وفد بھی شریک ہوگا، اس وفد میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شیری رحمان شامل ہوں گی۔پی پی رہنما نئیر کا کہنا ہے کہ یہ اپوزیشن لیڈرکی دعوت ہے پی ڈی ایم کی نہیں، پی ڈی ایم کی بنیاد ہی پیپلزپارٹی کی اے پی سی میں رکھی گئی تھی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.