پاکستان

کیا وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر زلفی بخاری ملک سے فرار ہو رہے ہیں؟ اگر ایسا ہوا تو کیا ہوگا؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کرکے کھلبلی مچا دی

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور مستعفی معاون خصوصی زلفی بخاری ملک سے فرار ہو جائیں گے: سینئر صحافی کا دعویٰ

کیا وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر زلفی بخاری ملک سے فرار ہو رہے ہیں؟ اگر ایسا ہوا تو کیا ہوگا؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کرکے کھلبلی مچا دی۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور مستعفی معاون خصوصی زلفی بخاری ملک سے فرار ہو جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زلفی بخاری سے متعلق افواہیں وہ ملک سے فرار ہو جائیں گے۔ اگر وہ فرار ہو گئے تو ان کا سیاسی کریئر ختم ہو جائے گا اور بدنامی بھی ہوگی۔زلفی بخاری کے ایسے اقدام سے سے حکومت کی بھی بدنامی ہوگی۔دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا، میرا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے انکوائری مکمل ہونے تک پاکستان میں رہوں گا، نیب یا ایف آئی اے انکوائری کرے گا تو اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام لگے گا،اپوزیشن کی منشا کے مطابق جوڈیشل کمیشن انکوائری کرے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.