پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس، ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس توسیع کیلئے پیش

نمائندگی کے بغیر کوئی ٹیکسیشن نہیں ہونی چاہیے، بجٹ سیشن چند دن دور رہ گیا، یہ اب ایوان سے کہہ رہے ہیں کہ ٹیکس آرڈیننس میں توسیع دے دیں

قومی اسمبلی میں ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس توسیع کے لیے پیش کردیا گیا۔ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کو توسیع کے لئے مسلم لیگ ن کی طرف سے کیا گی اہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ ایوان آرڈیننس کی صورت میں آنے والے اس منی بل کو مسترد کردے۔ خرم دستگیرکا کہنا تھا کہ نمائندگی کے بغیر کوئی ٹیکسیشن نہیں ہونی چاہیے، بجٹ سیشن چند دن دور رہ گیا ہے، یہ اب ایوان سے کہہ رہے ہیں کہ ٹیکس آرڈیننس میں توسیع دے دیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ بہت بڑا بل ہے جسے آرڈیننس کے ذریعے نہیں آنا چاہیے تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.