پاکستان

پنجاب حکومت نے طلبہ کے لئے سہولت کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے میڈیکل یونیورسٹیوں اورکالجوں کے طلبہ کو ویکسین لگانے کافیصلہ کرلیا۔

لاہور میں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجزکے تمام طلبہ کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں 30 اہم شعبوں میں کام کرنے والے غیرمحفوظ افراد کو بھی ترجیحی بنیادوں پرویکسین لگانےکی تجویزپرغور کیا گیا۔

وزیرصحت یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ صوبے میں ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے،  ویکسین کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے ڈیٹا اکٹھا کیاجائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.