پاکستان

کورکماڈرزکانفرنس،کون کون سے اہم امور زیربحث آئے؟

آرمی چیف کی زیرصدارت ہونےوالی کورکمانڈرکانفرنس میں اہم ترین امور کا جائزہ لیا گیاہے

پاک فوج کےادارہ تعلقات عامہ نےبیان جاری کرتےہوئےکہاہےکہ آرمی چیف کی زیرصدارت ہونےوالی کورکمانڈرکانفرنس میں اہم ترین امور کا جائزہ لیا گیاہے ۔ آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرکانفرنس ہوئی جس دوران عالمی ، علاقائی اورملکی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ اس کےعلاوہ کانفرنس میں کنٹرول لائن ،ورکنگ باونڈری اورپاک افغان بارڈر کی صورتحال پربھی بات چیت کی گئی ۔ کورکمانڈر کانفرنس کومستقبل کےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےآپریشنل تیاریوں پربریفنگ بھی دی گئی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.