پاکستان

تنخواہ نہ ملنے پر لاہور میں پولیس اہلکار نے خودکشی کر لی

لاہور میں بیدیاں روڈ پر واقع عباس پولیس لائن میں کانسٹیبل نے تنخواہ نہ ملنے کے باعث  درخت پر پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

کھوج ذرائع کے مطابق خود کشی کرنے والا اہلکار محسن جاوید عباس پولیس لائنز میں کانسٹیبل تھا اور اس کا تعلق بٹالین ون بہاولپور سے تھا۔

محسن کے ساتھی کانسٹیبل نے پولیس کو بتایا کہ محسن جاوید کی افسران نے تنخواہ بند کی ہوئی تھی جس سے وہ کافی دنوں سے پریشان تھا اوراسی وجہ سے اس نے دلبرداشتہ ہوکر ازاربن سے درخت پر پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.