پاکستان

مریم نواز مسلم لیگ ن کی سیاست میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کر چکی ہیں مگر ………… شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کونسے فیصلے کرنے والے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر

شہباز شریف کو اپنی جماعت کے اندر پنجاب میں ماحول تیار کرنا ہے جبکہ نواز شریف اسے مریم نواز کی سیاست سے مشروط کرنا چاہتے ہیں

مریم نواز مسلم لیگ ن کی سیاست میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کر چکی ہیں مگر ………… شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کونسے فیصلے کرنے والے ہیں؟ تہلکہ خیز خبرآگئی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز ن لیگ کی سیاست میں بہت اہم کردار بن گئی ہیں مگر وہ اور مولانا پی ڈی ایم جبکہ شہباز پارلیمانی سیاست میں اپوزیشن کا مرکز بن رہے ہیں۔ ایک ہی جماعت میں دو الگ الگ سیاسی کردار وجود میں آ چکے ہیں تاہم جماعت میں اثرورسوخ کس کا ہوگا یہ فیصلہ عنقریب نواز شریف کو ہی کرنا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اپوزیشن کے آپشنز محدود ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی وسط المدتی تبدیلی کی راہ ہموار کرنا چاہتی تھی جبکہ ن لیگ عارضی سیٹ اپ کا حصہ بننے کو تیار دکھائی نہیں دے رہی۔ ایسے میں شہباز شریف کو اپنی جماعت کے اندر کم از کم پنجاب میں انتخابات سے قبل ماحول تیار کرنا ہے جبکہ نواز شریف اسے مریم نواز کی سیاست سے مشروط کرنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.