پاکستانفیچرڈ پوسٹ

جہانگیر ترین کے بعد پی ٹی آئی میں ایک اور گروپ بن گیا جس کا نشانہ وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ …………؟ تشویشناک خبر آگئی

ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ کی سربراہی میں ایک اور گروپ سامنے آیا جس نے گزشتہ رات 15سے زائد اراکین پنجاب اسمبلی کو عشائیہ دیا

جہانگیر ترین کے بعد پی ٹی آئی میں ایک اور گروپ بن گیا جس کا نشانہ وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ …………؟ تشویشناک خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کے بعد اب پاکستان تحریک انصاف میں ایک اور گروپ حرکت میں آ گیاہے۔ ذرائع کے مطابق ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ نے گزشتہ رات لاہور میں 15سے زائد اراکین پنجاب اسمبلی کو عشائیہ دیا جس دوران وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے سامنے اپنے تحفظات جلد رکھنے پر اتفاق کیا گیاہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جہانگیر ترین کا گروپ سامنے آیا جس نے وزیراعظم عمران خا ن سے ملاقات میں اپنے تحفظات سامنے رکھے، وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کے معاملے پر انکوائری کا ٹاسک علی ظفر کو سونپا جنہوں نے اپنی رپورٹ وزیراعظم کے سامنے پیش کر دی ہے۔ رپورٹ میں انہوں نے جہانگیر ترین کو کلین چٹ دیدی ہے تاہم وزیراعظم عمران خان کے کئی قریبی افراد اس سے اتفاق نہیں کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.