پاکستان

عمران خان کے اوسان خطا ہونے لگے‘ جہانگیر ترین گروپ نے وزیراعظم کو ایک ایسا جھٹکا دے دیا کہ ان کی نیندیں اڑ جائیں گی

ہم خیال گروپ اجلاس لاہور میں آئندہ عدالت میں پیشی کے موقع پر تمام اراکین نے جہانگیر ترین کے ساتھ جانے کے عزم کا اظہار کیا

عمران خان کے اوسان خطا ہونے لگے‘ جہانگیر ترین گروپ نے وزیراعظم کو ایک ایسا جھٹکا دے دیا کہ ان کی نیندیں اڑ جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا اجلاس لاہور میں ہوا جس میں آئندہ عدالت میں پیشی کے موقع پر تمام اراکین نے جہانگیر ترین کے ساتھ جانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے ارکان سے کہا کہ میں اکیلا عدالت پیشی پر جاؤں گا آپ حضرات ساتھ نہ آئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اس اجلاس میں فی الحال جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے خاموشی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ارکان کو حکومت کے خلاف ہر قسم کی بیان بازی سے بھی روک دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.