پاکستان

کورونا سے 75 اموات؛ مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہونے لگی

پاکستان میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.3 فیصد رہی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 62706 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2726 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 75 ہلاکتیں ہوئیں۔

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.3 فیصد رہی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.