پاکستان

بلوچستان کے کئی اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مستونگ میں صبح سویرے 5 بجکر 39 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت4اعشاریہ 6 اور زیر زمین گہرائی 51 کلو میٹر تھی۔زلزلے کا مرکز مستونگ کے مغرب میں 20کلو میٹر تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دوپہر بھی مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.