پاکستان

کورونا سے 67 اموات؛مثبت کیسز کی شرح 4.8 ریکارڈ

پاکستان میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.8 فیصد رہی۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51625 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2482 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 67 ہلاکتیں ہوئیں۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.8 فیصد رہی۔ملک میں کورونا سے اب تک مجموعی طور پر 20607 افراد انتقال کرچکے ہیں اور کل کیسز کی تعداد 9 لاکھ 13 ہزار 784 ہوچکی ہے جب کہ اب تک وائرس سے 8 لاکھ 34 ہزار 566 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.