پاکستان

بل گیٹس نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کیوں کیا؟وجہ سامنے آگئی

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں  انسداد پولیو کے لیے پاکستان کے عزم اور کورونا کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بل گیٹس نے پولیو کے سدباب کی مہم میں پاک فوج کے تعاون کو سراہا اور آرمی چیف نے دنیا سے انسداد پولیو کے لیے بل گیٹس اوران کی فاؤنڈیشن کی کاوشوں کی تعریف کی۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو قومی مقصد اور قومی کوشش ہے،پاکستان میں جب کوئی ایک بھی بچہ پولیو سے متاثرنہیں ہوگا تو اسےکامیابی کہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.