پاکستان

پنجاب میں گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ مراد راس نے واضح کر دیا

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں گرمیوں کی چھٹیاں 2 سے 3 ہفتے کے لیے ہوں گی،7 جون کو اسکول کھولنے جا رہے ہیں اور جون سے قبل سب ٹیچرز کو ویکسین لگا دی جائے گی۔

لاہور میں صوبائی وزیر مراد راس نے ٹیچرز کے لیے ویکسی نیشن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اساتذہ اور عملے کی ویکسی نیشن کا آغاز کردیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ لاہور میں 16 ہزار ٹیچرز 4 ہزار نان ٹیچرز اسٹاف ہے، اساتذہ کو سائنو ویک اور سائنو فارم ویکسین لگائی جارہی ہے۔

مراد راس کا کہنا تھا کہ بچوں کا بہت تعلیمی نقصان ہوچکا گرمیوں کی چھٹیاں کم سے کم کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.