پاکستان

پنجاب اور سندھ کو پانی فراہمی کا معاملہ، ارسا نے دونوں صوبوں کی فراہمی کم کر دی

پنجاب کو آئندہ نظر ثانی تک 83 ہزارکیوسک اور سندھ کو 74 ہزار کیوسک پانی ملتا رہے گا: ارساد

پنجاب اور سندھ کو پانی فراہمی کا معاملہ، ارسا نے دونوں صوبوں کی فراہمی کم کر دی‘ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا)نے پنجاب اور سندھ کو فوری طور پر پانی کی فراہمی میں 32 فیصد کمی کردی۔

ارسا کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو پانی کے حصے میں کمی سے استثنیٰ رہے گا۔ارسا کا کہنا ہے کہ پنجاب کو آئندہ نظر ثانی تک 83 ہزارکیوسک اور سندھ کو 74 ہزار کیوسک پانی ملتا رہے گا۔ خیال رہے کہ ملک میں پانی کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی آئی ہے اور ڈیموں میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.