پاکستان

گیس پائپ لائن،پاکستان اورروس کےدرمیان معاہدے پردستخط

پاکستان کےسفیرشفقت علی خان اورروس کےوزیرتوانائی نےگیس پائپ لائن کی تعمیرکےمعاہدے پردستخط کیے

پاکستان اورروس کےدرمیان گیس پائپ لائن کی تعمیرکےسلسلےمیں اہم پیش رفت،دونوں ممالک نےبین الحکومتی معاہدے پردستخط کردیے ہیں۔ پاکستان کےسفیرشفقت علی خان اورروس کےوزیرتوانائی نےگیس پائپ لائن کی تعمیرکےمعاہدے پردستخط کیے،معاہدے کےمطابق نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن کی تعمیرکےمنصوبےپرپیش رفت تیزہوگی،معاہدے کے 60 روزکےاندرپاکستان سٹریم گیس پائپ لائن قائم کی جائےگی۔وزارت توانائی کےاعلامیہ میں کہا گیا ہےکہ یہ کمپنی پائپ لائن منصوبےپرعملدرآمد کرائےگی،معاہدے میں منصوبےکا نام بھی پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.