پاکستان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس آج ہوگا

پی ڈی ایم سربراہی کی اجلاس دوپہردوبجےمسلم لیگ (ن) کےسیکرٹریٹ میں ہوگا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگاجس کی صدارت اپوزیشن اتحاد کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ کھوج نیوزکےمطابق پی ڈی ایم سربراہی کی اجلاس دوپہردوبجےمسلم لیگ (ن) کےسیکرٹریٹ میں ہوگا،اجلاس میں ملکی صورتحال اور اپوزیشن اتحاد کی حکمت عملی پرمشاورت کی جائےگی جبکہ حکومت کےخلاف احتجاجی تحریک کےحوالےسےبھی مشاورت کی جائےگی۔ پی ڈی ایم کےسربراہی اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی اورعوامی نیشنل پارٹیکی واپسی کےحوالے سےمعاملات پرغورکیا جا ئےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.