پاکستانفیچرڈ پوسٹ

2021ء مہنگائی کتنی اور کب تک رہے گی؟ گورنر سٹیٹ بینک نے بلکتے عوام کے لئے ہوش اڑا دینے والی پیش گوئی کر کے سنسنی پھیلا دی

بنیادی شرح سود سات فیصد اور مہنگائی 11 فیصد ہے، مہنگائی پورے مالی سال کے دوران نو فیصد رہ سکتی ہے، مہنگائی کی وجہ شرح سود نہیں سپلائی ہے

2021ء مہنگائی کتنی اور کب تک رہے گی؟ گورنر سٹیٹ بینک نے بلکتے عوام کے لئے ہوش اڑا دینے والی پیش گوئی کر کے سنسنی پھیلا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رضا باقر نے کہا کہ بنیادی شرح سود سات فیصد اور مہنگائی 11 فیصد ہے، مہنگائی پورے مالی سال کے دوران نو فیصد رہ سکتی ہے، مہنگائی کی وجہ شرح سود نہیں سپلائی ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ شرح سود میں تبدیلی نہیں ہوگی کیونکہ مہنگائی کو مدنظر رکھیں تو حقیقی شرح سود منفی ہے۔ رضا باقر نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی معاشی ترقی کی بھرپور معاونت کر رہی ہے۔ کورونا کے دوران ساڑھے چار سو ارب روپے کے قرضے منظور کیے، اس کے علاوہ دو ہزار روپے کے مالیاتی پیکجز بھی دیے۔انہوں نے کہا کہ معیشت کی مالی معاونت نہ کی تو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔ بجلی، چکن اور ڈیری کی قیمت پر شرح سود کم نہیں ہو سکتی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.