پاکستان

مظفر آباد وین حادثہ، زخمی ہونیوالے مزید دو افراد چل بسے

وین کھائی میں گرنے کے باعث تین بچوں سمیت 11افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 14زخمی ہیں جن کو طبی امداد دی جا رہی ہے

مظفرآباد وین حادثے میں زخمی ہونے والے مزید دو افرادچل بسے جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی ہے۔

پولیس کے مطابق وین راولپنڈی سے چکوٹھی جا رہی تھی کہ کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر کھائی میں جا گری۔ وین کھائی میں گرنے کے باعث تین بچوں سمیت 11افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 14زخمی ہیں جنہیں عباس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور سی ایم ایچ میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.