پاکستان

پی ڈی ایم نے شہباز شریف کو بڑا ٹاسک دے دیا

اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فضل الرحمٰن نےحکومت مخالف جلسوں کی تاریخ اورمقامات کا اعلان کردیا

اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) نےاپوزیشن لیڈرشہبازشریف کوبجٹ میں حکومت کوٹف ٹائم دینےکا اہم ٹاسک سپرد کردیا۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فضل الرحمٰن نےحکومت مخالف جلسوں کی تاریخ اورمقامات کا اعلان کردیا اورکہا کہ جس حکومت کوعوام کی تائید حاصل نہ ہو وہ کسی چیلنج کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ انہوں نےکہا کہ حکومت کوعوام کی تائید حاصل نہیں، پی ٹی آئی حکومت کی کرپشن اور غیرآئینی اقدامات کےخلاف قانونی چارہ جوئی کی جائےگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.