پاکستان

وزیراعظم نےمعیشت کےلیےبڑے فیصلےکیے،وزیرخزانہ کا دعویٰ

وزیرخزانہ نےکہا کہ یہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام بہت مشکل تھا

وزیرخزانہ شوکت ترین نےکہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نےمعیشت کےلیےبڑے فیصلےکیےاورحکومت سنبھالی تومعیشت کوشدید بحران کا سامنا تھا۔ اسلام آبادمیں بجٹ ویبینارسےخطاب کےدوران انہوں نےکہا کہ روپےکی قدرمیں اضافےکےلیےترجیحی اقدامات کیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعمیراتی شعبےسےمنسلک 40 سے زائد صنعتوں کوبھی فعال کیا گیا۔ وزیرخزانہ نےکہا کہ یہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام بہت مشکل تھا،جب مہنگائی 7 فیصد تھی تب ڈسکاؤنٹ ریٹ 13.25 فیصد بڑھا دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.