پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟

ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیارکرلی گئی ہے

ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیارکرلی گئی ہےجس میں پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کی سفارش کی گئی ہے تاہم ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزارت خزانہ کو حتمی منظوری کے لیے سمری بھجوادی گئی ہے تاہم وزیراعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.