پاکستان

ہر امتی کی طرح اپنے آقاﷺكی ختم نبوت کا چوكيدار ہوں؛شہزاد اکبر

مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ہر امتی کی طرح اپنے آقاﷺكی ختم نبوت کا چوكيدار ہوں۔

اپنے بیان میں شہزاد اکبر کا کہنا تھاکہ میں خاتم الانبيا حضرت محمد ﷺ كا امتی ہوں اور ہر امتی کی طرح اپنے آقاﷺ كی ختم نبوت کا چوكيدار ہوں۔انہوں نے کہا کہ یہ بات ایف آئی آر میں بھی درج ہے جو کہ میرا حلفیہ بیان ہے۔

مشیر داخلہ کا کہنا تھاکہ مزید بیان بازی محض سیاسی انتقام اور چھوٹے پن کے سوا کچھ نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.