پاکستانفیچرڈ پوسٹ

جنگ اور جیو گروپ سے چھٹیاں، سینئر صحافی حامد میر اب کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایسی خبر آگئی کہ ان کے مخالفین کے چھکے چھوٹ جائیں گے

اس وقت وہ کسی بھی قسم کے نتائج کیلئے تیار ہیں اور کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوں کیونکہ "وہ" میری فیملی کو دھمکیاں دے رہے ہیں

جنگ اور جیو گروپ سے چھٹیاں، سینئر صحافی حامد میر اب کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایسی خبر آگئی کہ ان کے مخالفین کے چھکے چھوٹ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ اس میں کچھ نیا نہیں ہے، ماضی میں بھی دو دفعہ ان پر پابندی لگائی گئی، دو دفعہ نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے، وہ قاتلانہ حملے میں بچ نکلے لیکن انہوں نے آئین میں دیے گئے حقوق کیلئے آواز بلند کرنا نہیں روکا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت وہ کسی بھی قسم کے نتائج کیلئے تیار ہیں اور کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوں کیونکہ "وہ” میری فیملی کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.