پاکستان

سینئر صحافی وکالم نگار حامد کی چھٹیاں، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف بھی میدان میں کود پڑے، تہلکہ خیز بیان جاری کر کے سب کو حیران کر دیا

حامد میر پر تازہ ترین وار ہو، سلیم شہزاد کا قتل، ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ، مطیع اللہ جان اور گل بخاری کا اغوا ء کیا گیا

سینئر صحافی وکالم نگار حامد کی چھٹیاں، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف بھی میدان میں کود پڑے، تہلکہ خیز بیان جاری کر کے سب کو حیران کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا وجود خطرے میں پڑنے سے پہلے فسطائیت کا راستہ روکنا ہوگا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ ” حامد میر پر تازہ ترین وار ہو، سلیم شہزاد کا قتل، ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ، مطیع اللہ جان اور گل بخاری کا اغوا یا احمد نورانی، اسد طور، عمر چیمہ، بلال فاروقی اور اعزاز سید کو زد و کوب کرنا، اس سے پہلے کہ فسطائیت پاکستان کا وجود خطرے میں ڈال دے، ہمیں اس کا راستہ روکنا ہو گا۔”

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.