پاکستان

آرمی چیف کا دورہ کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ‘ آپریشنل تیاریوں اور سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا‘ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔دہشت گردوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی کے مطابق آرمی چیف کو سکیورٹی کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردوں کو امن و امان کی کوششیں سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.