پاکستان

سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمن نے بھی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

موجودہ حکومت پانچ دن میں گرے یا پانچ سال میں،ہماری جدوجہد جاری رہے گی، وہی ہمارا ہدف ہے

سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمن نے بھی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے‘ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو ناجائز اور ناکام قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ موجودہ حکومت پانچ دن میں گرے یا پانچ سال میں،ہماری جدوجہد جاری رہے گی، وہی ہمارا ہدف ہے، کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوات اور کراچی میں جلسے ہوں گے، عوام میدان میں آئیں گے، جو لوگ غلطی کرکے گاڑی سے اترے، انہیں نظرثانی کرنا چاہیے، اپوزیشن کے ساتھیوں کو تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہتے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.