پاکستان

پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کو بڑا عہدہ کس کے کہنے پر دیا گیا، سچ بے نقاب ہوگیا

سینیٹر فیصل جاوید سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈبراڈکاسٹنگ جبکہ سینیٹرمحمد عبدالقادرسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین منتخب

پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کو بڑا عہدہ کس کے کہنے پر دیا گیا، سچ بے نقاب ہوگیا‘ سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کو متفقہ طور پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا چیئرمین منتخب کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر علی ظفر سینیٹ کے حالیہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں جبکہ اس کمیٹی کا ملک میں قانون سازی کے حوالے سے اہم کردار رہا ہے۔ اس کے علاوہ سینیٹرمنظورکاکڑ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائیاوورسیزپاکستانی اورہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کیچیئرمین منتخب ہوگئے جبکہ سینیٹر رانا مقبول احمد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائیانفارمیشن اینڈبراڈکاسٹنگ جبکہ سینیٹرمحمد عبدالقادرسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.