پاکستان

مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار آج ہوگا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار آج اسلام آباد میں ہوگا۔ سیمینار سے شہباز شریف خطاب کریں گے۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیمینار میں ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے متعلق موازنہ اور جائزہ پیش ہوگا۔ کورونا وبا کے پھیلاؤ، کورونا کے معاشی اثرات اور پی ٹی آئی کی کارکردگی پر حقائق نامہ پیش ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.