پاکستانفیچرڈ پوسٹ

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تنخواہ دار طبقے پر کونسا نیا ٹیکس لگایا جائے گا؟ چونکا دینے والی رپورٹ منظر عام پر آگئی

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15 فیصد اضافے کی تجویز جبکہ کوئی نیا ٹیکس لاگو نہیں کیا جا رہا ہے

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تنخواہ دار طبقے پر کونسا نیا ٹیکس لگایا جائے گا؟ چونکا دینے والی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔

موصول دستاویز کے مطابق آئندہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پرکوئی نیاٹیکس نہ لگانیکی تجویز دی گئی ہے جب کہ تنخواہوں میں اضافے کے لیے47 ارب اضافی رکھے جانے کا امکان ہے۔ تنخواہوں اورپینشن کے لیے 95 ارب روپے اضافی مختص کرنے پر غور کیا جارہا ہے اور پینشن میں اضافے کے لیے 47.7 ارب مختص کیے جانے کا امکان ہے جب کہ پینشن کے لیے بجٹ 527 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ دستاویز کے مطابق اگلے سال قرضو ں پر سود کی مد میں 3105 ارب خرچ ہوں گے اور سبسڈیز پر 501 ارب، گرانٹس پر 994 ارب خرچ ہوں گے۔ دوسری جانب ڈیفنس سروسز کے لیے 1330 ارب رکھنے کی تجویز ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.