پاکستان

10 لاکھ سائینو فام ویکسین پاکستان پہنچ گئیں

 قومی ائر لائن کا خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق رواں ماہ سائینو فارم، کین سائینو اور سائینو ویک کی ایک کروڑ 10 لاکھ خوراکیں پاکستان کو ملیں گی۔این سی او سی نے شہریوں سے کورونا کے مزید پھیلاؤ سے بچنے کے لیے ویکسی نیشن کروانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے کم شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 7 جون سے کھول دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ این سی او سی نے رواں برس کے اختتام تک 7 کروڑ لوگوں کی کورونا ویکسی نیشن کی مہم مکمل کرنے کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.