پاکستان

مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگے سے کروڑوں کا نقصان

 اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے سے متعلق وائلڈ لائف اسلام آباد نے ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پانچ  ماہ میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کے 32 واقعات پیش آئے ہیں جس سے 171 ایکڑ سے زائد کی اراضی متاثر ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے پائن، املتاس اور کچنار کے درخت بری طرح متاثر ہوئے پیں۔اس کے علاوہ آگ لگنے سے پیرسوہاوا، نریاس ویلی، ٹریل فائیو، تلہاڑ ویلی اور سیدپور کے جنگلات متاثر ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ لگی تھی جس پر چند روز بعد قابو پا لیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.